قبل پیدائش خدمات سے متعلق معلومات

(نظر ثانی 2020)

حاملہ خواتین کو حمل اور پیدائش کے پورے عمل کی نگرانی کے لئے، ہاسپیٹل اتھارٹی (ایچ اے) کے تحت اسپتالوں کے محکمہ صحت کے تعاون سے قبل پیدائش خدمات سے متعلق مشترکہ نگہداشت کا ایک جامع پروگرام فراہم کیا جاتا ہے۔ معیاری نگہداشت کے تسلسل کو یقینی بنانے کے لئے، اسی ضلع کے ہاسپیٹل اتھارٹی کے تحت مراکز برائے زچگی اور صحت اطفال اور اسپتالوں کے مابین قبل پیدائش خدمات فراہم کی جاتی ہیں۔ حاملہ خواتین کو اس ایم سی ایچ سی میں شرکت کرنا چاہئے جس کا ایچ اے اسپتالوں کیے ساتھ قبل پیدائش خدمات کی نگہداشت میں اشتراک ہے۔

یچ اے اسپتال مع
قبل پیدائش خدمات
مراکز برائے زچگی اور صحت اطفال مع اشتراک ہلا رجسٹریشن
ملکہ الزابتھ اسپتال یوماتی ایم سی ایچ سی کولوون
سٹی ایم سی ایچ سی رابرٹ بلیک
ایم سی ایچ سی
ویسٹ کولوون ایم سی ایچ سی
کوون ٹانگ ایم سی ایچ سی
لام ٹین ایم سی ایچ سی
سیونگ کوان او پو ننگ روڈ ایم سی ایچ سی
سپتال میں
پامیلا یوڈے نیتھرسول
ایسٹرن ہاسپیٹل
سائی وان ھو ایم سی ایچ سی
چائی وان ایم سی ایچ سی انی
بلیک ایم سی ایچ سی
پرنس آف ویلز اسپتال فانلنگ ایم سی ایچ سی
وانگ سیو چنگ ایم سی ایچ سی ما
اون شان ایم سی ایچ سی
لیک یوین ایم سی ایچ سی
اسپتال یا ایم سی ایچ سی میں
یونائیڈیڈ کرسچیان ہاسپیٹل لام ٹین ایم سی ایچ سی
کوون ٹانگ ایم سی ایچ سی
سیونگ کوان او پو ننگ روڈ ایم سی ایچ سی
سیونگ کوان او ہاسپیٹل
(صرف غیر رہائشی مریضوں کی)
سیونگ کوان او پو ننگ روڈ ایم سی ایچ سی
رنسیز مرگریٹ ہاسپیٹل ویسٹ کولوون ایم سی ایچ سی
نارتھ کوائی چونگ ایم سی ایچ سی
تسنگ یی ایم سی ایچ سی
تونگ چونگ ایم سی ایچ سی
(تونگ چونگ ٹاؤن سینٹر کے رہائشی)
سوین وان ایم سی ایچ سی
اسپتال میں
ملکہ میری ہاسپیٹل/
تسان یوک ہاسپیٹل
اپ لی چاو ایم سی ایچ سی
تانگ چی نگونگ ایم سی ایچ سی
سائی ینگ پون ایم سی ایچ سی
چیونگ چاؤ ایم سی ایچ سی
میو وو ایم سی ایچ سی
تونگ چونگ ایم سی ایچ سی (صرف ڈسکوری بے
اینڈ آوٹ لائنگ آئسلینڈ کے رہائشی)
اسپتال میں
تیون مون ہاسپیٹل یان اوی ایم سی ایچ سی
تیون مون وو ہانگ ایم سی ایچ سی میڈم ینگ
فونگ شی ایم سی ایچ سی ٹین شوئی وائی
ایم سی ایچ سی
یم سی ایچ سی میں
نونگ واہ ہاسپیٹل ایم سی ایچ سی کے ساتھ قبل پیدائش غیر مشترکہ نگہداشت
  • چونکہ اسپتالوں میں نئے حالات کے رجسٹریشن کا طریقہ کار مختلف ہے لہذا، مزید معلومات کے لئے براہ کرم فون یا شخصی طور پر محکمہ دایہ گیری یا اس سے متعلق ایم سی ایچ سی سے رابطہ کریں۔
  • غیر مقامی متوقع ماؤں کو اسپتال میں پہلی بار قبل پیدائش خدمات سے متعلق رجسٹریشن کروانا ضروری ہے۔ براہ کرم ہاسپِٹل اتھارٹی کے ویب پیج پر موجود تفصیلات دیکھیں۔

ایم سی ایچ سی میں رجسٹریشن کا طریقہ کار

حاملہ خواتین کو مقررہ ملاقات کے وقت سے پہلے قبل پیدائش خدمات کے لئے ایم سی ایچ سی میں شرکت کرنا ضروری ہے۔ براہ کرم اپنے پسندیدہ ایم سی ایچ سی کے اپائنٹمنٹ کی بکنگ کی تفصیلات دیکھیں۔

ساتھ لانے کیلئے دستاویزات / فارم پہلا رجسٹریشن:
  1. درست ہانگ کانگ شناختی کارڈ (ان لوگوں کے لئے جن کے پاس نہیں ہے، براہ کرم درست سفری دستاویزات، شریک حیات کا شناختی دستاویز اور شادی کے دستاویزات [کاپیاں قابل قبول ہیں] ساتھ لائیں) نوٹ 1 نوٹ 2
  2. پچھلے 6 مہینوں کی تاریخ میں بنا ہوا پتے کا ثبوت
  3. حمل کی جانچ کا نتیجہ
  4. قبل پیدائش رکارڈ (اگر مہیا ہو)
  5. مکمل ہوا  پہلے رجسٹریشن کا فارم  (آپ  www.fhs.gov.hk پر FHS ویب سائٹ سے فارم ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں یا کسی بھی ایم سی ایچ سی سے ایک کاپی حاصل کرسکتے ہیں)
  6. پیشاب کے نمونے کا نوٹ 3

فالو اپ زیارت:

  1. درست ہانگ کانگ شناختی کارڈ (ان لوگوں کے لئے جن کے پاس نہیں ہے، براہ کرم درست سفری دستاویزات، شریک حیات کا شناختی دستاویز اور شادی کے دستاویزات [کاپیاں قابل قبول ہیں] ساتھ لائیں) نوٹ 1 نوٹ 2
  2. ایم سی ایچ سی قبل پیدائش رجسٹریشن کارڈ
  3. قبل پیدائش رکارڈ (اگر مہیا ہو)
  4. پیشاب کے نمونے کا نوٹ 3

نوٹ 1: شناخت کا ثبوت ضروری ہے

نوٹ 2: غیر مقامی متوقع ماؤں کے لئے، براہ کرم تصدیق شدہ حمل اور قبل پیدائش سے متعلق سرٹیفکیٹ لائیں ہاسپیٹل اتھارٹی کی طرف سے جاری کردہ بکنگ

نوٹ 3: پیشاب کے نمونے جمع کرتے وقت نوٹ کری

  1. ناشتے سے پہلے اپنے پیشاب کا نمونہ جمع کریں (سادہ پانی پینا درست ہے)۔
  2. نمونے جمع کرنے کے لئے صاف کشادہ منہ کی بوتل تیار کریں۔
  3. پہلی خارج پیشاب کو ترک کردیں کیونکہ یہ ٹیسٹ کے لئے مناسب نہیں ہے۔
  4. جب آپ دوسرے خارج کی تیاری کریں تو اپنے ہاتھوں کو مائع صابن اور پانی سے اچھی طرح دھویں۔
  5. اندام نہانی کو صاف کرنے اور اس سے خارج ہونے والے مادہ کو دور کرنے کے لئے گیلے روئی کے اون پیڈ یا ٹوائلٹ پیپر کا استعمال کریں۔
  6. خود کو بیت الخلا پر رکھیں اور پیشاب نکالنا شروع کریں۔
  7. پیشاب کا پہلا اور آخری حصہ جمع نہ کریں۔
  8. پیشاب نگالنے کے وسط میں، کشادہ منہ والی بوتل میں پیشاب کا نمونہ جمع کریں۔
  9. ڈھکن کو مضبوطی سے واپس کنٹینر پر رکھیں اور اپنے ہاتھوں کو اچھی طرح دھو لیں۔
  10. اس کے بعد معمول کے مطابق آپ کھا سکتے ہیں۔
قبل پیدائش چیک اپ

پہلا رجسٹریشن

دایہ گیری، ذاتی اور خاندانی میڈیکل ہسٹری، جسمانی اور امراض نسواں کی جانچ بھی شامل ہے اگر

ضروری ہو، شوگر اور پروٹین کے لئے پیشاب کی جانچ، قبل پیدائش خون کی جانچ وغیرہ۔

تیمارداری/ طبی رخصت

سرٹیفکٹ

حاملہ خواتین قبل پیدائش چیک اپ کے دوران تیمارداری یا طبی رخصت کے سرٹیفکیٹ کے لئے درخواست دے سکتی ہیں۔
قبل پیدائش دودھ پلانا

ورکشاپ

اگر آپ اس ورکشاپ میں شریک ہونا چاہتے ہیں تو، براہ کرم ذاتی طور پر درخواست دیں یا متعلقہ ایم سی ایچ سی سے رابطہ کریں۔

کھلنے کے اوقات / پتہ / ایم سی ایچ سیز کے ٹیلیفون نمبر

پر براہ کرم فیملی ہیلتھ سروس کی ویب سائٹ دیکھیں www.fhs.gov.hk

ایم سی ایچ سی میں فیس اور اخراجات

  1. درج ذیل زمرے میں آنے والے مریض مستحق افراد پر منطبق چارجز کی شرح کے اہل ہیں:
    1. رجسٹریشن آف پرسن آرڈیننس (باب 177) کے تحت جاری کیا گیا ہانگ کانگ شناختی کارڈ رکھنے والے افراد، سوائے ان لوگوں کے جنہوں نے ہانگ کانگ میں آنے کے لئے سابقہ اجازت کی بنا پر اپنا HKID کارڈ حاصل کیا یا ہانگ کانگ میں ہی رہے اور ان کے لئے جن کی اجازت کی میعاد ختم ہوچکی ہے یا ویلیڈیٹی ختم ہوگئی ہے۔
    2. ہانگ کانگ کے رہائشی اور 11 سال سے کم عمر کے بچ؛
    3. ڈائریکٹر آف ہیلتھ سے منظور شدہ دوسرے افراد۔.
  2. دوسرے مریضوں کے لئے، نا اہل افراد پر لاگو چارجز کی شرحیں لاگو ہوں گی۔ ڈائریکٹر آف ہیلتھ مریضوں کی اہلیت کا تعین کرے گا جن پر چارج کی شرحیں لاگو ہوں گی۔
  3. ڈائریکٹر آف ہیلتھ کے پاس اختیارات ہیں کہ وہ کسی بھی مریض کے ذریعہ کچھ فیس یا پوری فیس جمع کروادے۔
  4. جب تک کہ ڈائریکٹر آف ہیلتھ کے ذریعہ دوسری صورت میں اس کی نشاندہی یا اس پر اتفاق نہیں کیا جاتا ہے، اس نوٹس میں بتائے گئے تمام چارجز پہلے سے یا کے مطالبے پر قابل ادائیگی ہوں گے ڈائریکٹر آف ہیلتھ

مراکز برائے زچگی اور صحت اطفال میں صحت زچگی کی خدمات کے لئے چارجز درج ذیل ہیں:

خدمات مستحق افراد
(فی تیمارداری)
غیر مستحق افراد
(فی تیمارداری)
قبل پیدائش کوئی چارج $1,190
َيدائش کے بَعد کوئی چارج $1,190

یس اور چارجز بدلے جا سکتے ہیں۔  تازہ ترین معلومات کے لئے www.fhs.gov.hk پر براہ کرم فیملی ہیلتھ سروس کی ویب سائٹ دیکھیں۔

ایم سی ایچ سی / ہاسپیٹل اتھارئی میں قبل پیدائش چیک اپ کا شیڈول:

حمل سے متعلق
ہفتے
روٹین چیک اپ دوسری جانچ (ہفتے)
10-24 ہفتے ہر 6 ہفتوں میں ▲ قبل پیدائش خون کی جانچ
* ڈاؤن سنڈروم کے لئے قبل پیدائش اسکریننگ
(11-19 ہفتے)
24-28 ہفتے ہر 4 ہفتوں میں دہنی گلوکوز ٹولیرنس کی جانچ
(اگر ضروری ہو)
28-36 ہفتے ہر 2-4 ہفتوں میں گروپ B اسٹریپٹوکوکس اسکریننگ کی جانچ
(35-37 ہفتے) (اگر ضروری ہو)
36-40 ہفتے ہر 1-2 ہفتوں میں
41 ہفتے   * گزشتہ مدت کی تشخیص

*ہاسپیٹل اتھارٹی کے دایہ گیری ڈپارٹمنٹ کے ذریعہ فراہم کردہ خدمات
▲ ہاسپیٹل اتھارٹی کے دایہ گیری ڈپارٹمنٹ کے ذریعہ فراہم کردہ خدمات یا ایم سی ایچ سی