خواتین کے لیےصحت کی خدمات
کلائنٹس خاندانی صحت کی خدمات کی ویب سائٹ تک رسائی یا خواتین کی صحت کے بارے میں معلومات کے لئے 24 گھنٹے کی معلوماتی ہاٹ لائن پر کال کر سکتے ہیں۔
خواتین خاندان کی صحت کو فروغ دینے اور دیکھ بھال كرنے میں میں ایک اہم کردار ادا كرتی ہیں.وہ اپنے بچوں ، اپنے خاندان اور کمیونٹی پر بہت اثر ركھتی ہیں. محكمہ صحت كا خاندان كےلیے صحت كی خدمات كا یونٹ سال یا اس سے كم عمر خواتین كو خواتین كے لیے صحت كی خدمات كو عنوان سے اپنے تین خواتین كے لیے صحت كے مراكز اور دس ماں اور بچے كے لیے صحت كے مراكز فراہم كرتا ہے ۔ خواتین کے لیے صحت کی خدمات كا مقصد خواتین کی زندگی کے مختلف مراحل میں ان کی صحت کی ضروریات کے مطابق ان کی صحت کو فروغ دینا ہے .
خدمت میں شامل ہے :
- صحت کاجائزہ
- طبی پس منظر پوچھنا ، صحت كو خطرات كی تشخیص
- جسمانی معائنہ
- جسم کے وزن، قد اور بلڈ پریشر کی پیمائش
- چھاتی اور خواتین كی بیماریوں سے متعلق معائنہ
- تحقیقات
- اگر كلینك نے كہا تو سروائیكل کینسر کی اسکریننگ اور دیگر لیبارٹری ٹیسٹ
- اسکریننگ میموگرافی ان خواتین کے لئے پیش کی جاتی ہے جنہیں طبی تشخیص کے بعد چھاتی کا کینسر لاحق ہونے كا زیادہ خطرہ ہے .الگ سے فیس وصول کی جاتی ہے ۔
- صحت کی تعلیم اور مشاورت
صحت مند طرز زندگی کے طریقے ،چھاتی كے بارے میں آگاہی،آسٹیوپوروسس )ہڈیوں كی بافتوں كا ضیاع ( اور کینسر کی روک تھام کا فروغ، تمباکو نوشی کے خاتمے اور وزن کے انتظام، اس کے ساتھ ساتھ انفرادی ضروریات کے مطابق مخصوص مسائل سے متعلق مشاورت .
ا اگر طبی نشاندہی ہوئی ) تو ماہرین كا حوالہ دیا جائے گا (
اخراجات
|
سالانہ فیس |
اسکریننگ میموگرافی (ہر دورے پر) |
اہل افراد |
$310 |
$225 |
نا اہل افراد |
$850 |
$510 |
خواتین کےلیے صحت کے مراکز کا پتہ | مراکز کے بارے میں ریکارڈ معلومات |
ٹیلی فون |
فیكس |
Chai Wan Woman Health Centre |
2975 0236 |
2897 9321 |
2556 4454 |
Lam Tin Woman Health Centre |
2727 5332 |
2952 9829 |
2346 1334 |
Tuen Mun Woman Health Centre |
2451 6667 |
2451 5310 |
2459 4593 |
ہر پیر سے جمعہ
. 9:00 a.m سے 1:00 p.m.
. 2:00 p.m سے 5:30 p.m.
ہر ماہ كا دوسرا اور چوتھا ہفتہ سركاری چھٹی كے علاوہ
ہر ماہ كا ہفتہ
. 9:00 a.m سے 12:00 noon
خواتین اور بچے كے لیے مركز صحت كی ٹیلی فون لسٹ خواتین كے لیے صحت كی خدمات فراہم كرتا ہے(بذریعہ تقرری)
نام |
ٹیلی فون |
نام |
ٹیلی فون |
Ap Lei Chau Maternal & Child Health Centre |
2518 5701 |
Lek Yuen Maternal & Child Health Centre |
2692 8286 |
Sai Ying Pun Maternal & Child Health Centre |
2859 8280 |
Ma On Shan Maternal & Child Health Centre |
2641 3843 |
Wang Tau Hom Maternal & Child Health Centre |
3143 7180 |
Tseung Kwan O Po Ning Road Maternal & Child Health Centre |
2191 1086 |
West Kowloon Maternal & Child Health Centre |
2150 7270 |
South Kwai Chung Maternal & Child Health Centre |
2615 7350 |
Fanling Maternal & Child Health Centre |
2671 9563 |
Tsing Yi Maternal & Child Health Centre |
2497 0431 |
ویب سائٹ :www.fhs.gov.hk
24 گھنٹے معلوماتی ہاٹ لائن :2112 9900