نظروں میں رابطہ (0 سے1ماہ)

(وڈیو اپلوڈ کردی گئی 06/23)

مسودہ

عنوان: نظروں میں رابطہ (0 سے1ماہ)

بیان کرنے والا:

نظروں میں رابطہ

آنکھوں کا رابطہ صحیح سطح پر رکھیں

اور تقریباً 20 سے 25 سینٹی میٹر کے فاصلے پر

ذیلی عنوان: 20-25 سینٹی میٹر سے آنکھوں میں رابطہ

رکھتے ہوئے اپنے بچے سے بات کریں

ذیلی عنوان: پُرجوش تاثرات کے ساتھ کھیلیں

اپنے بچے کے ساتھ کھیلتے ہوئے

چہرے کے پُرجوش تاثرات اس کی توجہ آپ کی طرف کھینچ سکتے ہیں

مزید جاننے کے لیے، براہ کرم ہماری ویب سائٹ www.fhs.gov.hk پر تشریف لائیں

یہ وڈیو ڈپارٹمنٹ آف ہیلتھ کی فیملی ہیلتھ سروس کی طرف سے تیار کی گئی ہے۔