ہے رکھنا خیال کو آپ کا جس ماحول اور پوزیشن کی نیند محفوظ کی بچے

(وڈیو اپلوڈ کردی گئی 01/22)

مسودہ

عنوان: ہے رکھنا خیال کو آپ کا جس ماحول اور پوزیشن کی نیند محفوظ کی بچے

راوی:بچے کی نیند کی محفوظ پوزیشن اور ماحول              
صرف آپ ہی دیکھ بھال کرنے والے ہیں۔
بچوں کو اپنی پیٹھ پر سونے دیں۔
ان کو اپنے پلنگ پر سوئےدیں۔
انہیں ہلکا اور آرام دہ لباس پہنائیں۔
انہیں تکیوں کی ضرورت نہیں ہے۔
ان کے بازو مت ڈھانپیں ۔
پلنگ میں کوئی نرم اور ہلکی چیز نہ رکھیں۔

گدے اورپلنگ  کے درمیان کوئی خلا نہ چھوڑیں۔
پلنگ کی عمودی سلاخوں کے درمیان فاصلہ 6 سینٹی میٹر سے کم ہونا چاہیے۔
بچے کا پلنگ والدین کے بیڈ کے ساتھ رکھیں۔

اگر آپ کو کسی وجہ سے اپنے بچے کے ساتھ بستر میں شراکت کی ضرورت ہو، تو اسے علیحدہ کمبل دیں؛ 3 ماہ سے کم عمر کے بچے کے لیے ، آپ اسے ایک پنگھوڑے میں رکھ سکتے ہیں۔

اگر آپ کو بچوں کے ساتھ سونا ہے تو الکحل یا منشیات استعمال نہ کریں

  ہوا کی آمد ورفت کا اچھا انتطام  اور ایک آرام دہ درجہ حرارت رکھیں۔

خاندان میں تمباکو نوشی کرنے والے افراد نہیں ہونے چاہیئں

بچوں کو حفاظتی انتظام کے بغیر بیڈ یا صوفے پر تنہا نہ چھوڑیں۔

آخر میں، چھاتی کا  دودھ پلانے سے ایس آئی ڈی ایس (سب ٹائٹل میں سڈن انفینٹ ڈیتھ سینڈروم ) سے بچا جا سکتا ہے، بچوں کو دودھ پلانے اور ڈکار دلوانے کے بعد جب وہ نیند میں دکھائی دیں تو انہیں پنگھوڑے میں ڈال دیں ۔

اس سے انہیں نیند کی اچھی عادت بنانے میں مدد ملتی ہے۔

ملاحظہ کریںwww.fhs.gov.hkبرائے مہربانی