خاندانی منصوبہ بندی کی خدمات کے بارے میں معلومات

(Content revised 01/2014)

بچے پیدا کرنے کی عمر کی خواتین خاندانی منصوبہ بندی کی خدمت کے لئے قریبی زچہ و بچہ مرِكز صحت كا دورہ كر سكتی ہیں۔ مناسب مانع حمل طریقوں کے بارے میں مشاورت اور نسخے فراہم كیے جاتے ہیں. بانجھ پن کے مسائل والی خواتین کو مشورہ بھی دیا جاتا ہے اور مناسب طور پر ماہر کے پاس حوالے كا اہتمام کیا جاتا ہے.

  1. خدمت كی كاروائی كا دورانیہ :
  2. برائے مہربانی زچہ وبچہ مراكزِ صحت میں داخل نہ ہوں اگر ( ساتھی، حاملہ خواتین اور بچوں سمیت) کسی کو بخار ہے،دھبے بشمول چھالے یا حال ہی میں متعدی امراض یاان بیماریوں والے افراد کے ساتھ رابطہ ہوا ہے.

  3. جب مركز كا دورہ كریں برائے مہربانی مندرجہ ذیل دستاویزات ساتھ لائیں :
    1. درست ہانگ كانگ شناختی كارڈ

      ) جن كے پاس یہ نہ ہوں، براہ مہربانی درست سفری دستاویزات ساتھ لائیں (

    2. زچہ و بچہ مرِكز صحت کی خاندانی منصوبہ بندی كا رجسٹریشن کارڈ (صرف مزید دوروں كے لئے (
  4. ان کے لئے جو منہ سے کھانے والی مانع حمل گولیاں لیتی ہیں، براہ مہربانی اپنے ساتھ باقی گولیاں اور لفافہ لے کر آئیں. عمومی طریقہ کار :

    اندراج
    مناسب طور پر خدمات كا حصول :

    • نرس کے ساتھ انٹرویو
    • طبی مشاورت (صرف منتخب مقدمات کے لئے (

N.B. خاندانی منصوبہ بندی کی خدمت میں سرویكل سمیر ٹیسٹ اور معمول كا جسمانی چیک اپ شامل نہیں ہیں .