خواتین کے لیےصحت کی خدمات

(Published on 09/2017)

کلائنٹس خاندانی صحت کی خدمات کی ویب سائٹ تک رسائی یا خواتین کی صحت کے بارے میں معلومات کے لئے 24 گھنٹے کی معلوماتی ہاٹ لائن پر کال کر سکتے ہیں۔

خواتین خاندان کی صحت کو فروغ دینے اور دیکھ بھال كرنے میں میں ایک اہم کردار ادا كرتی ہیں.وہ اپنے بچوں ، اپنے خاندان اور کمیونٹی پر بہت اثر ركھتی ہیں. محكمہ صحت كا خاندان كےلیے صحت كی خدمات كا یونٹ سال یا اس سے كم عمر خواتین كو خواتین كے لیے صحت كی خدمات كو عنوان سے اپنے تین خواتین كے لیے صحت كے مراكز اور دس ماں اور بچے كے لیے صحت كے مراكز فراہم كرتا ہے ۔ خواتین کے لیے صحت کی خدمات كا مقصد خواتین کی زندگی کے مختلف مراحل میں ان کی صحت کی ضروریات کے مطابق ان کی صحت کو فروغ دینا ہے .
خدمت میں شامل ہے :

  1. صحت کاجائزہ
    • طبی پس منظر پوچھنا ، صحت كو خطرات كی تشخیص
    • جسمانی معائنہ
      • جسم کے وزن، قد اور بلڈ پریشر کی پیمائش
      • چھاتی اور خواتین كی بیماریوں سے متعلق معائنہ
    • تحقیقات
      • اگر كلینك نے كہا تو سروائیكل کینسر کی اسکریننگ اور دیگر لیبارٹری ٹیسٹ
      • اسکریننگ میموگرافی ان خواتین کے لئے پیش کی جاتی ہے جنہیں طبی تشخیص کے بعد چھاتی کا کینسر لاحق ہونے كا زیادہ خطرہ ہے .الگ سے فیس وصول کی جاتی ہے ۔
  2. صحت کی تعلیم اور مشاورت

    صحت مند طرز زندگی کے طریقے ،چھاتی كے بارے میں آگاہی،آسٹیوپوروسس )ہڈیوں كی بافتوں كا ضیاع ( اور کینسر کی روک تھام کا فروغ، تمباکو نوشی کے خاتمے اور وزن کے انتظام، اس کے ساتھ ساتھ انفرادی ضروریات کے مطابق مخصوص مسائل سے متعلق مشاورت .

ا اگر طبی نشاندہی ہوئی ) تو ماہرین كا حوالہ دیا جائے گا (
اخراجات

سالانہ فیس

اسکریننگ میموگرافی (ہر دورے پر)

اہل افراد

$310

$225

نا اہل افراد

$850

$510

خواتین کےلیے صحت کے مراکز کا پتہ

مراکز کے بارے میں ریکارڈ معلومات

ٹیلی فون

فیكس

Chai Wan Woman Health Centre
2/F Chai Wan Health Centre,
1 Hong Man Street, Chai Wan, Hong Kong.

2975 0236

2897 9321

2556 4454

Lam Tin Woman Health Centre
6/F Lam Tin Polyclinic, 99 Kai Tin Road,
Lam Tin, Kowloon.

2727 5332

2952 9829

2346 1334

Tuen Mun Woman Health Centre
Yan Oi Polyclinic, 4 Tuen Lee Street,
Tuen Mun, New Territories.

2451 6667

2451 5310

2459 4593

ہر پیر سے جمعہ
. 9:00 a.m سے 1:00 p.m.
. 2:00 p.m سے 5:30 p.m.
ہر ماہ كا دوسرا اور چوتھا ہفتہ سركاری چھٹی كے علاوہ
ہر ماہ كا ہفتہ
. 9:00 a.m سے 12:00 noon
خواتین اور بچے كے لیے مركز صحت كی ٹیلی فون لسٹ خواتین كے لیے صحت كی خدمات فراہم كرتا ہے(بذریعہ تقرری)

نام

ٹیلی فون

نام

ٹیلی فون

Ap Lei Chau Maternal & Child Health Centre

2518 5701

Lek Yuen Maternal & Child Health Centre

2692 8286

Sai Ying Pun Maternal & Child Health Centre

2859 8280

Ma On Shan Maternal & Child Health Centre

2641 3843

Wang Tau Hom Maternal & Child Health Centre

3143 7180

Tseung Kwan O Po Ning Road Maternal & Child Health Centre

2191 1086

West Kowloon Maternal & Child Health Centre

2150 7270

South Kwai Chung Maternal & Child Health Centre

2615 7350

Fanling Maternal & Child Health Centre

2671 9563

Tsing Yi Maternal & Child Health Centre

2497 0431

ویب سائٹ :www.fhs.gov.hk
24 گھنٹے معلوماتی ہاٹ لائن :2112 9900