اسکرین ڈیوائسز کو مناسب طریقے سے استعمال کریں۔

(وڈیو اپلوڈ کردی گئی 06/23)

مسودہ

عنوان:
اسکرین ڈیوائسز کو مناسب طریقے سے استعمال کریں۔

ذیلی عنوان:
اسکرین ڈیوائسز کا استعمال مناسب طریقے سے کریں۔
بیان کرنے والا:
بڑوں کو رہنمائی فراہم کرنی چاہیے
اور اسکرین ڈیوائسز استعمال کرتے وقت اپنے بچوں کے ساتھ رہنا چاہیے
دیکھنے میں مناسب فاصلہ رکھنے میں ان کی مدد کریں۔
کمپیوٹر کے لیے 50 سینٹی میٹر
موبائل فون کے لیے 30 سینٹی میٹر
اور ٹیبلیٹس کے لیے 40 سینٹی میٹر

عمر 2-5: دن میں 1 گھنٹہ سے کم اسکرین ٹائم

2سے 5 سال کے بچوں کے لیے
ان ڈیوائسز پر گزاراگیا وقت محدود کریں
جو روزانہ ایک گھنٹے سے زیادہ نہیں ہونا چاہیے
اور یقینی بنائیں
کہ ان کی بیٹھنے والی  سرگرمیاں بہت زیادہ نہیں ہیں۔
ان کا سیکھنے کا افق وسیع کرنے کے لیےآپ مزید جسمانی اور بیرونی
سرگرمیوں کا بندوبست کر سکتے ہیں۔
مثال کے طور پر، پورا خاندان بیرونی سرگرمیاں کر سکتا ہے۔
جیسے پتنگ بازی، سائیکل چلانا، اور گیند والے کھیل کھیلنا
اپنے بچے کو اوپر بیان کی گئی خوبیاں  اپنانے
اور ایک فعال سیکھنے والا بننے میں مدد کرنے کے لیے
آپ کو والدین اور بچوں میں ایک اچھا تعلق رکھنے اور 
اور سیکھنے کے لیے ایک رول ماڈل بننے کی ضرورت ہے۔
فائدہ مند نتائج کے ساتھ
بچہ سیکھنے کا زیادہ اہل بنے گا
مزید سیکھنے کے لیے براہ کرم ہماری ویب سائٹ www.fhs.gov.hk
پر وزٹ کریں۔

یہ وڈیو محکمہ صحت کی فیملی ہیلتھ سروس کی طرف سے تیار کی گئی ہے۔